Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

اہم ترین

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

پولیس چیف نے دونوں اہلکاروں کو شاندار کامیابیوں پر مبارکباد دیتے ہوئے نقد انعامات سے نوازا۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی بین الاقوامی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے سندھ پولیس کے اہلکاروں، کانسٹیبل حمزہ احمد اور کانسٹیبل اطہر جہان، سے ملاقات کی۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف مؤثر…

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ عوامی سہولت، ٹریفک کی روانی اور شہری ماحول کو بہتر بنانے کے…

عمیر عثمانی اور جاوید صدیقی کی ایس ایچ او شاہراہ نورجہاں سرفراض صاحب سے اہم ملاقات

عمیر عثمانی اور جاوید صدیقی کی ایس ایچ او شاہراہ نورجہاں سرفراض صاحب سے اہم ملاقات تفصیلات کے مطابق عمیر عثمانی اور جاوید صدیقی نے اپنی ٹیم کے ساتھ ایس ایچ او شاہراہ نورجہاں سرفراض صاحب سے ان کی ٹیم کے ہمراہ حیدرفوڈز کے پاس ملاقات کی۔ …

عمیر عثمانی اور جاوید صدیقی کی ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ صاحب سے اہم ملاقات

عمیر عثمانی اور جاوید صدیقی کی ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ صاحب سے اہم ملاقات تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون جناب عرفان بلوچ صاحب سے ان کے آفس میں آج عمیر عثمانی اور چئیرمین مرکزی تاجران فورم جناب جاوید صدیقی نے اپنی ٹیم کے ساتھ…

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ضلع کورنگی میں جاری ترقیاتی کاموں کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ۔

کراچی : ضلع کورنگی میں جاری ترقیاتی کاموں کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے 30 جون کی ڈیڈ لائن مقرر کیے جانے کے بعد متعلقہ ٹیموں نے جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کر دی ہے، اور شہر بھر میں جاری…