Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

اہم ترین

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

تھانہ منگھوپیر پولیس نے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام بنا دی۔

کراچی : ویسٹ: تھانہ منگھوپیر پولیس نے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام بنا دی۔ ملزم ہائی روف میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں گٹکا چھپا کر اسمگلنگ کی کوشش کر رہا تھا۔ حب، بلوچستان کے داخلی راستے پر کارروائی کے دوران ملزم گاڑی چھوڑ کر…

متوقع طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایسٹ زون پولیس کو الرٹ رہنے…

کراچی ؛ متوقع طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایسٹ زون پولیس کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی کے مطابق محکمہ موسمیات نے 25 تا 26 اور 28 تا 29 مارچ کو کراچی میں…

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس کی بروقت…

کراچی : سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک شخص کی نازیبا حرکت کی ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے بروقت کارروائی کی۔ ویڈیو میں ایک شخص کو خواتین کے…