Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

اہم ترین

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشن

کراچی : شہر بھر میں بہت سی ایسی مارکیٹ موجود ہیں جہاں دوکانوں کے آگے اسٹال لگائے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں آنے والے خریداروں کو کافی زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی وجہ سے راستہ بہت کم ہوجاتا ہے اور خواتین کے لئے پریشانی کا…

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف…

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مختلف تھانوں کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ گلبہار، سمن آباد، تیموریہ اور سپر مارکیٹ پولیس نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران…

ڈسٹرکٹ ویسٹ میں محرم الحرام 1448 ہجری کے سلسلے میں سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد

کراچی : ڈسٹرکٹ ویسٹ میں محرم الحرام 1448 ہجری کے سلسلے میں سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی زیرِ صدارت ایس ایس پی آفس ڈسٹرکٹ ویسٹ میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد…

ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان سے عمیر عثمانی اور جاوید صدیقی کی قیادت میں اہم ملاقات ۔

کراچی : ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ صاحب کے بعد، ,ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان سے عمیر عثمانی اور جاوید صدیقی کی قیادت میں اہم ملاقات کی گئی۔ ملاقات میں لا اینڈ ارڈر کے مسئلے پر تفصیلی بات چیت کی گئی، بالخصوص نارتھ ناظم آباد،…

تھانہ منگھوپیر پولیس نے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام بنا دی۔

کراچی : ویسٹ: تھانہ منگھوپیر پولیس نے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام بنا دی۔ ملزم ہائی روف میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں گٹکا چھپا کر اسمگلنگ کی کوشش کر رہا تھا۔ حب، بلوچستان کے داخلی راستے پر کارروائی کے دوران ملزم گاڑی چھوڑ کر…

متوقع طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایسٹ زون پولیس کو الرٹ رہنے…

کراچی ؛ متوقع طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایسٹ زون پولیس کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی کے مطابق محکمہ موسمیات نے 25 تا 26 اور 28 تا 29 مارچ کو کراچی میں…