Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری

0

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ عوامی سہولت، ٹریفک کی روانی اور شہری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Comments
Loading...