Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات

ملاقات میں پختونخوا اور بلوچستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا

0

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور خطے کے حالات پر گفتگو ہوئی مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان نے وزیراعظم کو پختونخوا میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ سے بھی آگاہ کیا۔

ملاقات میں پختونخوا اور بلوچستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور خطے کے حالات پر گفتگو ہوئی مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان نے وزیراعظم کو پختونخوا میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ سے بھی آگاہ کیا۔

Comments
Loading...