Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

پولیس

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس کی بروقت…

کراچی : سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک شخص کی نازیبا حرکت کی ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے بروقت کارروائی کی۔ ویڈیو میں ایک شخص کو خواتین کے

ٹریفک کی بلا تعطل روانی برقرار رکھنے کے لیے اہلکار ہمہ وقت متحرک ہیں۔

کراچی : بارش کے دوران شہریوں کی سہولت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک پولیس سڑکوں پر موجود ہے۔ ٹریفک کی بلا تعطل روانی برقرار رکھنے کے لیے اہلکار ہمہ وقت متحرک ہیں۔ عوام کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ کے سفر میں، ہم سفر

تھانہ سچل پولیس مقابلہ، چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

کراچی : ایسٹ زون کے تھانہ سچل کی پولیس کا وکیل سوسائٹی کے قریب چار رکنی ڈکیت گینگ سے مقابلہ ہوا۔ مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان کام پر جانے والے شہریوں سے واردات کر کے فرار ہو رہے تھے۔ گشت پر مامور پولیس بروقت موقع پر پہنچی تو ملزمان نے

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے درجنوں سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے درجنوں سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم بلاول کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 19 مقدمات میں پہلے ہی جیل جاچکا ہے۔ اس کے قبضے سے 1 پستول اور راؤنڈز برآمد ہوئے۔ ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود میں انٹیلجنس بیسڈ

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کورنگی نمبر 1 سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کراچی : تھانہ کورنگی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایریا، کورنگی نمبر 1 سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت اسد ولد عبدالمجید کے نام سے ہوئی۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے مضرِ صحت شاداب کے 40 پیکٹ، پائن سگریٹ کے 20 منڈ

ڈسٹرکٹ سٹی بغدادی پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔

کراچی : ڈسٹرکٹ سٹی: بغدادی پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔ ملزم سے منشیات برآمد کر لی گئیں۔ ملزم کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کو ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کراچی : ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے قصبہ کالونی کے قریب کاروائی کرکے ملزم عامر ولد جمال کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم سے مختلف پڑیاں میں موجود 23 گرام کرسٹال اور نقدی رقم برآمد