آدمی جب ضد پر آجائے تو کیا نہیں کرسکتا ہے۔ گاڑی کو ایسی جگہ سے موڑا کہ لوگ حیران ہوگئے
دنیا میں بہت عجیب سی چیزیں ہوتی ہے کچھ کمیرہ میں آجاتی ہیں اور وائرل ہوجاتی ہیں۔
آدمی جب ضد پر آجائے تو کیا نہیں کرسکتا ہے۔ گاڑی کو ایسی جگہ سے موڑا کہ لوگ حیران ہوگئے
اس دنیا میں ہر طرح کے لوگ رہتے ہیں۔ کچھ بہت زیادہ ہی عجیب ہوتے ہیں جو عجیب سی حرکتیں بھی کرتے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ کیمرہ میں سما جاتی ہے اور جب ایسی چیزیں سوشل میڈیا پر آتی ہیں تو وائرل ہوجاتی ہیں۔
ایسا ہی کچھ ہوا جب ایک آدمی نے اپنی گاڑی کو چھوڑے راستے پر ڈال دیا اور جب آگے جاکر پتہ چلا کہ راستہ بند ہے تو اس نے کس طرح اپنی گاڑی کو موڑا یہ دیکھ کر سب حیران ہوگئے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی تو وائرل ہوگئی۔