Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ سے متاثرہ علاقے میں شجرکاری مہم کو کامیابی سے انجام دیا۔

یہ اقدام ہمارے پیارے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے قدرتی حسن اور ماحولیاتی توازن کو بحال کرنے کی جانب ایک قدم ہے۔

0

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ سے متاثرہ علاقے میں شجرکاری مہم کو کامیابی سے انجام دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چلڈرن ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ (آئی ڈبلیو ایم بی) کے ساتھ مل کر مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ٹریل 3بی آگ سے متاثرہ علاقے میں شجرکاری مہم کو کامیابی سے انجام دیا۔

plantation drive at the Trail 3B fire-affected area in Margalla Hills National Park.
plantation drive at the Trail 3B fire-affected area in Margalla Hills National Park.

یہ اقدام ہمارے پیارے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے قدرتی حسن اور ماحولیاتی توازن کو بحال کرنے کی جانب ایک قدم ہے، جو جنگل میں لگنے والی حالیہ آگ کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔

Comments
Loading...