Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

پولیس

ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش محمد قیس خان کی سربراہی میں مختلف تھانوں کی کارروائیاں

کراچی : ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش محمد قیس خان (پی ایس پی) کی سربراہی میں مختلف تھانوں کی کارروائیاں۔ ضلع کورنگی کے مختلف تھانوں کی کارروائیوں میں اغواء، چوری، مالیاتی ایکٹ، دیگر جرائم اور ٹریفکنگ ایکٹ کے مقدمات میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

اسٹیل ٹاؤن پولیس کی کارروائی، پینٹ کی دکان پر فائرنگ کا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی : اسٹیل ٹاؤن پولیس کی کارروائی، پینٹ کی دکان پر فائرنگ کا مرکزی ملزم گرفتار ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایت پر پولیس نے خیبر روڈ پر پینٹ کی دکان پر فائرنگ میں ملوث مرکزی ملزم صدام ولد محمد رمضان کو گرفتار کرلیا۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا فیضانِ مدینہ کا دورہ، 12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا فیضانِ مدینہ کا دورہ، 12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان، ایس ایس پی ایسٹ زبیر نظیر شیخ اور دیگر سینیئر افسران نے فیضانِ مدینہ کا دورہ کیا۔ ‎‎اس موقع پر

شہداء قوم کا سرمایہ، سندھ پولیس کا فخر اور ہمارے عزم کی پہچان ہیں۔

کراچی : شہدائے سندھ پولیس کو بھرپور خراجِ عقیدت۔ یومِ شہدائے پولیس ہمیں ان عظیم سپوتوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطن کے امن، قانون کی سربلندی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ سندھ پولیس کے شہداء نے دہشت

چیئرمین جاوید صدیقی کی قیادت میں مرکزی تاجران فورم کے وفد کی ایس ایس پی ساؤتھ محظور علی سے ملاقات

کراچی : چیئرمین جاوید صدیقی کی قیادت میں مرکزی تاجران فورم کے وفد کی ایس ایس پی ساؤتھ محظور علی سے ملاقات، تاجروں کے تحفظ اور منشیات کے خاتمے پر تفصیلی گفتگو۔ مرکزی تاجران فورم کے جنرل سیکریٹری محمد جمال شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کا دورہ، تاجر…

اجلاس میں تاجر برادری نے امن و امان، اسٹریٹ کرائم، ٹریفک، تجاوزات، قبضہ مافیا، منشیات اور صنعتی علاقوں کی سیکیورٹی سے متعلق تجاویز پیش کیں، جبکہ کراچی پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔