پولیس سرسید پولیس کا بروقت ایکشن، سوشل میڈیا پر نوجوان پر تشدد کی وائرل ویڈیو میں ملوث ملزمان گرفتار Webdesk Aug 10, 2023 0 گرفتار ملزمان *علی* اور *عمار* شامل ہیں جنہوں نے بتایا کہ متوفی عدیل سے 15/16 لاکھ روپے لینے تھے اور وہ کافی عرصے سے پیسے نہیں دے رہا تھا
اہم ترین تھانہ گلشن معمار پولیس اور ڈکیت گینگ کے درمیان مقابلہ Webdesk Aug 6, 2023 0 دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو زخمی سمیت تین ملزمان گرفتار، جبکہ ایک ملزم ہلاک۔
اہم ترین پولیس مقابلے میں حصہ لینے والی پولیس پارٹی کو ایس ایس پی ساؤتھ کی جانب سے شاباش اور کیش انعام Webdesk Jul 19, 2023 0 گزشتہ رات گزری کے علاقے خیابان بدر پر پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان مقابلے میں 1 ڈکیت ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئے تھے
اہم ترین پولیس کی اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروہ کے خلاف سی سی ٹی وی کی مدد سے کاروائی Webdesk Jul 3, 2023 0 ملزمان سے 9 ایم ایم پسٹل بمعہ زندہ راونڈ , پسٹل 30 بور معہ زندہ راونڈ اور موٹر سائیکلیں اور کیش اور چھینے ہوئے موبائل فونز برآمد ہوئے۔