اہم ترین شاہراہ نورجہاں پولیس کی اسنیپ چیکنگ، موقع پر ایس ایچ او فیض الحسن بھی موجود Syed Zeeshan Apr 24, 2024 0 اس طرح کے چیکنگ پوائینٹ شاہراہ نورجہاں کی حدود میں مختلف مقام پر لگائے جائیں گے۔
پولیس شاہراہِ نور جہاں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 1 ملزم گرفتار Webdesk Apr 21, 2024 0 گرفتار ملزم کی شناخت امان حبیب الرحمان 2لد گل زئی خان کے نام سے ہوئی ہے ۔
کھیل و تفریح سندھ پولیس کے کمانڈو باکسر شہیر آفریدی کا اعزاز، ایشین چیمپئن کے ٹائٹل کا کامیاب دفاع Webdesk Apr 21, 2024 0 شہیر آفریدی نے ایشین باکسنگ فیڈریشن کے تحت ہونے والے مقابلے میں تھائی باکسر کو شکست دے دی
پولیس شاہراہِ نور جہاں پولیس نے پولیس مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے بعد 1 ملزم کو گرفتار کرلیا Webdesk Apr 16, 2024 0 مزاحمت کے بعد گرفتار ملزم کی شناخت سراج عرف بونا ولد محمد یوسف کے نام سے ہوئی
پولیس شاہراہِ نور جہاں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم… Webdesk Apr 16, 2024 0 ملزم کو شاہراہِ نور جہاں کی حدود بلاک آر نارتھ ناظم آباد سے گرفتار کیا گیا
اہم ترین ای وی سی سی پولیس کی بڑی کاروائی، دو مغوی بازیاب،چار زخمیوں سمیت پانچ ملزمان گرفتار Webdesk Apr 7, 2024 0 ڈی آئی جی سی آئی اے کے احکامات پر پولیس اور سی پی ایل سی نے کاروائی کی
اہم ترین شاہراہِ نور جہاں تھانےکی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ.. ایس ایس سینٹرل ذیشان… Webdesk Mar 29, 2024 0 شاہراہِ نور جہاں تھانےکی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ.. ایس ایس سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی
پولیس ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ان ایکشن Webdesk Jan 12, 2024 0 ضلع ایسٹ کی مختلف سڑکوں اور شاہراہوں پر پولیس کی اسنیپ چیکنگ جاری، ترجمان ایسٹ پولیس
اہم ترین ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے صرف 2 گھنٹوں کے اندر ہوائی فائرنگ میں ملوث 21 ملزمان کو گرفتار کرلیا Webdesk Jan 2, 2024 0 گرفتار ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 12 پسٹل، 01 رائفل، آتشبازی کا سامان، 32 عدد چلیدہ خول اور 30 عدد راؤنڈز برآمد کر لیے
اہم ترین شاہراہ نورجہاں پولیس کی ناگن سے انڈا موڑ آنے والی مین شاہراہ پر ناکہ بندی Webdesk Dec 31, 2023 0 شاہراہ نورجہاں ایس ایچ او کی ہدایت پر نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں ناکہ بندیاں لگائی گئی ہیں۔