Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

تھانہ اورنگی پولیس نے بھاری تعداد میں آئس فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

0

تھانہ اورنگی پولیس نے بھاری تعداد میں آئس فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کراچی : ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے بھاری تعداد میں آئس فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم اورنگی سیکٹر 12 بنگالی مارکیٹ کی تنگ گلیوں میں چھپ کر آئس فروخت کررہا تھا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے منشیات فروش ملزم بلال بنگالی ولد ابو بکر صدیق کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Comments
Loading...