Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری پریمیئر کالج میں سیمینار کا انعقاد

سیمینار میں ایم پی اے جمال احمد نے بھی شرکت کی۔

0

اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری پریمیئر کالج میں سیمینار کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری پریمیئر کالج میں سیمینار کا انعقاد۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے جمال احمد نے بھی شرکت کی۔

اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری پریمیئر کالج میں سیمینار بعنوان (پیشہ ورانہ ترقی کے لیے اپنے کمفرٹ زون کو توڑ دیں) کا انعقاد حق پرست اراکین سندھ اسمبلی جمال احمد، کرن مسعود، پرنسپل گورنمنٹ ڈگری پریمیئر کالج (مورننگ) پروفیسر مظہر السلام، جوائنٹ انچارج اے پی ایم ایس او شرجیل بیگ، مرکزی رُکن رانا ولید، فرحان اور بے شمار طُلباء و طالبات کی شرکت۔ جبکے سیمینار میں اسپیکر ڈاکٹر محمد عبدالہادی کی خصوصی شرکت۔

Comments
Loading...