ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں دلیرانہ کامیاب کاروائیوں…
پی ایس گلشن معمار کی پولیس پارٹی نے بڑی جرات اور بہادری سے 4 کروڑ روپے کی ڈکیتی کو ناکام بنایا اور دوران مقابلہ 1 ڈاکو ہلاک اور 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیے