Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شاہراہِ نور جہاں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 1 ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت امان حبیب الرحمان 2لد گل زئی خان کے نام سے ہوئی ہے ۔

0

شاہراہِ نور جہاں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 1 ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق شاہراہِ نور جہاں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 1 ملزم گرفتار۔ جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر شاہراہِ نور جہاں پولیس کا ایکشن۔ ملزم نارتھ ناظم آباد بلاک-آر ٹنکی گراؤنڈ کے پاس سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم کی شناخت امان حبیب الرحمان ولد گل زئی خان کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل ہنڈا 125سی سی برآمد ہوئی۔ برآمدہ موٹر سائیکل اورنگی ٹاؤن کی حدود سے چوری کی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام نمبر 247/2024 جرم دفعہ 381-اے ت پ درج ہے۔

گرفتار ملزم اورنگی ٹاؤن تھانہ کے مقدمہ الزام نمبر 247/2024 جرم دفعہ 381-اے ت پ میں گرفتار کرکے کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے۔ جبکہ ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔

Comments
Loading...