Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

‎شہر کراچی میں واردتیں کرنے والا انتہائی سرگرم ڈکیت گینگ پکڑا گیا

‎وائرل ویڈیو میں بائیک چلانے والے ملزم کو کھوکھرآپار پولیس جبکہ پیچھے بیٹھے ہوئے ملزم کو ملیر سٹی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

0

‎شہر کراچی میں واردتیں کرنے والا انتہائی سرگرم ڈکیت گینگ پکڑا گیا

‎تفصیلات کے مطابق شہر کراچی میں واردتیں کرنے والا انتہائی سرگرم ڈکیت گینگ پکڑا گیا۔ وائرل ویڈیو میں بائیک چلانے والے ملزم کو کھوکھرآپار پولیس جبکہ پیچھے بیٹھے ہوئے ملزم کو ملیر سٹی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

‎ گرفتار ملزمان کی شناخت احسان علی, ریحان قریشی اور سلیمان کے نام سے ہوئی, ملزمان عادی جرائم پیشہ اور سابقہ کریمنل ریکارڈ کے حامل نکلے ملزمان پر تھانہ کورنگی, عوامی کالونی, شرافی گوٹھ, ملیر سٹی, لانڈھی, صدر اور اے سی ایل سی سمیت کراچی کے دیگر تھانوں میں ڈکیتی موبائل فون چھیننے لوٹ مار کرنے اور ناجائز اسلحے کے درجنوں مقدمات درج ہیں۔

Comments
Loading...