Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سندھ پولیس کے کمانڈو باکسر شہیر آفریدی کا اعزاز، ایشین چیمپئن کے ٹائٹل کا کامیاب دفاع

شہیر آفریدی نے ایشین باکسنگ فیڈریشن کے تحت ہونے والے مقابلے میں تھائی باکسر کو شکست دے دی

0

سندھ پولیس کے کمانڈو باکسر شہیر آفریدی کا اعزاز، ایشین چیمپئن کے ٹائٹل کا کامیاب دفاع

تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے کمانڈو باکسر شہیر آفریدی کا اعزاز، ایشین چیمپئن کے ٹائٹل کا کامیاب دفاع۔ شہیر آفریدی نے ایشین باکسنگ فیڈریشن کے تحت ہونے والے مقابلے میں تھائی باکسر کو شکست دے دی۔ بنکاک میں ہونے والے مقابلے میں باکسر شہیر آفریدی نے تھرڈ راؤنڈ میں تھائی حریف کو ناک آؤٹ کرکے ٹائٹل کا دفاع کیا۔

اس سے قبل شہیر آفریدی ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت ہونے والے مقابلوں میں ایشین ٹائٹل جیت چکے ہیں۔ سندھ پولیس کے لئے یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔

Comments
Loading...