شاہراہ نورجہاں پولیس کی اسنیپ چیکنگ، موقع پر ایس ایچ او فیض الحسن بھی موجود
اس طرح کے چیکنگ پوائینٹ شاہراہ نورجہاں کی حدود میں مختلف مقام پر لگائے جائیں گے۔
شاہراہ نورجہاں پولیس کی اسنیپ چیکنگ، موقع پر ایس ایچ او فیض الحسن بھی موجود
کراچی : شاہراہ نورجہاں پولیس کی طرف سے مختلف مقام پر اسنیپ چیکنگ۔ اسنیپ چیکنگ کے دوران ایس ایچ او شاہراہ نورجہاں فیض الحسن بھی موجود۔ انڈا موڑ کے پاس مین شاہراہ کے دونوں طرف بیرئر لگا کر اسنیپ چیکنگ کی گئی۔
اس دوران کالے شیشے والی کاڑیوں کو روک کر خاص طور پر چیک کیا گیا اور ان کے ٹنٹڈ پیپر بھی اتارے گئے۔ اسنیپ چیکنگ کے دوران خواتین پولیس اہلکار بھی موجود تھیں۔ جن گاڑیوں کے ساتھ اصلحہ والے گارڈز موجود تھے ان کو بھی روک کر چیک کیا گیا اور اصلحہ کے پیپر بھی چیک گئے گئے۔
