Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

نارتھ ناظم آباد ٹاون آفس میں تمام یوسیوں کے آرگنائزر و جوائنٹ آرگنائزر، یوسی بلدیاتی کمیٹی کی اہم میٹنگ منعقد کی گئی

نارتھ ناظم آباد ٹاون آفس میں تمام یوسیوں کے آرگنائزر و جوائنٹ آرگنائزر، یوسی بلدیاتی کمیٹی کی اہم میٹنگ منعقد کی گئی

0

نارتھ ناظم آباد ٹاون آفس میں تمام یوسیوں کے آرگنائزر و جوائنٹ آرگنائزر، یوسی بلدیاتی کمیٹی کی اہم میٹنگ منعقد کی گئی

کراچی : نارتھ ناظم آباد ٹاون آفس میں تمام یوسیوں کے آرگنائزر و جوائنٹ آرگنائزر یوسی بلدیاتی کمیٹی کی میٹنگ منعقد کی گئی۔

ٹاون آرگنائزر شہزور ابراہیم بھائی نے جوائنٹ و اراکین ٹاون کمیٹی ممبر صوبائی اسمبلی جمال احمد بھائی کے ہمراہ یوسیوں کے آرگنائزر و جوائنٹ یوسی بلدیاتی کمیٹی سے بلدیاتی کاموں کا فالواپ لیا۔

یوسیوں کی سطح پر بلدیاتی کاموں کے حوالے سے رپورٹ طلب کی گئی۔ ٹاون آرگنائزر شہزور ابرہیم بھائی ممبر صوبائی اسمبلی جمال احمد بھائی زمہ داران سے عوامی رابطہ تیز کرنے عوامی مسائل حل کرانے کے حوالے سے تفصیلی بات کی۔

Comments
Loading...