Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سپارکو روڈ پر ترقیاتی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔

ترقی کی ایک اور اینٹ، کراچی کے روشن کل کی ضمانت

0

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سپارکو روڈ پر ترقیاتی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔

یہ منصوبہ نہ صرف علاقے کے انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرے گا بلکہ شہریوں کو بہتر، محفوظ اور پائیدار سفری سہولیات بھی فراہم کرے گا۔

کراچی کی قیادت عملی اقدامات کے ذریعے شہرِ قائد کی محرومیوں کا ازالہ کر رہی ہے۔ یہ وعدوں کی نہیں، زمینی حقائق پر مبنی ترقی ہے۔

Comments
Loading...