اہم ترین منگھوپیر پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا Webdesk Jul 3, 2024 0 ملزم حیات عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی منشیات فروشی کے ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل بھی جا چکا ہے۔
اہم ترین اورنگی کے علاقے بلوچ گوٹھ میں ضلع ویسٹ پولیس کا سرچ آپریشن Webdesk Jul 2, 2024 0 سرچ آپریشن ایس ایس پی صاحب ضلع ویسٹ کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا جارہا ہے۔
اہم ترین شاہراہِ نور جہاں کی حدود کٹی پہاڑی پر پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ Webdesk Jun 9, 2024 0 گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، 5 عدد موبائل فون اور ایک عدد موٹر سائیکل برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی
اہم ترین ضلع ملیر پولیس کے کمانڈر، کاشف آفتاب عباسی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد Webdesk Jun 8, 2024 0 ایس ایس پی ضلع ملیر نے تھانہ ابراھیم حیدری میں منعقدہ کھلی کچہری میں عوام الناس کے مسائل سنے۔
اہم ترین تھانہ اورنگی پولیس نے معصوم بچوں کے اغواہ میں ملوث اغواہ کار کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Jun 6, 2024 0 ملزمان اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ سے 10 سالہ شہزاد شمس القمر کو اغواء کرکے لے جارہے تھے۔
اہم ترین اینیمل ریسکیو کی شکایت پر شریف آباد پولیس کا فوری ایکشن کتے کو چھت سے پھینک کر مارنے والا ملزم… Webdesk Jun 6, 2024 0 واقعہ الکرم اسکوائر بلاک 3 کار پارکنگ لیاقت آباد نمبر 10 کا ہے
اہم ترین تفتیشی نظام کو مزید فعال کرنے کے لئے، کراچی پولیس کا ٹریننگ سیشن Webdesk May 29, 2024 0 لیکچرز میں، شعبہ تفتیش میں شناخت پریڈ کے عمل کو یقینی بنائے جانے پر زور دیا گیا
پولیس نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود خمیسو گوٹھ میں پولیس کا گرینڈ کامبنگ سرچ آپریشن Webdesk May 29, 2024 0 آپریشن نیو کراچی ڈویژن پولیس نے خمیسو گوٹھ اور اطراف میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا
پولیس تھانہ اورنگی پولیس نے بھاری تعداد میں آئس فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk May 20, 2024 0 گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات سپلائی/فروشی میں ملوث مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk May 20, 2024 0 ملزم عبدالقیوم کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں دوسرے درجے پر شامل تھا۔