اہم ترین شہری کی شکایت پر شاہراہ نورجہاں پولیس کا فوری ایکشن Webdesk Sep 18, 2024 0 شہری نے شکایت کی کہ ٹینکر والا موٹر سائیکل والوں کو ٹکر مار کر بھاگا ہے۔
پولیس پی آئی بی پولیس نے پولیس مقابلے کے دوران فرار ہونے والے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Sep 13, 2024 0 پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ملزم ہیری سن ولد عباس چن کو گرفتار کیا۔
اہم ترین پولیس نے 11 رکنی ڈکیت گینگ کے 03 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Sep 1, 2024 0 ملزمان گینگ منگھوپیر نہر کے قریب موجود واردات کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
اہم ترین شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ Webdesk Aug 28, 2024 0 ملزمان کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین اور موٹر سائیکل 70 برامد ہوئی
اہم ترین مختلف تھانہ جات کی حدود میں پولیس کا کامبنگ سرچ آپریشن Webdesk Aug 24, 2024 0 پولیس کا کامبنگ سرچ آپریشن ایف بی انڈسٹریل ایریا، حیدری مارکیٹ، سمن آباد، گلبہار،گلشن معمار اور تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود میں کیا گیا۔
پولیس پولیس نے منگھوپیر میں متحرک چھ رکنی ڈکیت گینگ کے مزید تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Aug 21, 2024 0 ملزمان گینگ نے تین روز قبل اللّٰہ بخش گوٹھ میں واقع امارات آئل ڈیپو پر واردات کی تھی۔
پولیس پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ Webdesk Aug 18, 2024 0 پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرکے 02 موٹر سائیکل لفٹرز ملزمان کو گرفتار کیا۔
پولیس ایسٹ، تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے چار رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Aug 18, 2024 0 ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں میں درجنوں سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں
اہم ترین پولیس نے اغواء شدہ لڑکی کو بازیاب کرواکر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Aug 17, 2024 0 ملزمان نے 18 سالہ آسمہ اور ان کے بھائی عثمان کو اسلحہ کے زور پر اغواء کیا تھا۔
اہم ترین ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Aug 9, 2024 0 پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔