اہم ترین تربیت یافتہ کے-9 کتے موچکو پولیس چوکی پر تعینات کئے گئے ہیں۔ Webdesk Nov 1, 2024 0 سندھ پولیس کی جانب سے بلوچستان سے بارودی مواد، منشیات و دیگر ممنوعہ اشیاء کی روک تھام کے لئے تربیت یافتہ کے-9 کتوں کا استعمال شروع کر دیا گیا۔
پولیس پولیس نے معصوم بچیوں سے نازیبا حرکتیں اور زبردستی ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Nov 1, 2024 0 پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو شاہ لطیف کے علاقے سیکٹر 17اے سے گرفتار کیا۔
پولیس پولیس چیف نے ہندو برادری کے تہوار دیوالی کی تقریبات کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ… Webdesk Oct 31, 2024 0 ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کا ہندو برادری کے دیوالی کے تہوار کے موقع پر سوامی نارائن مندر کا دورہ۔
اہم ترین ایس ایچ او شاہراہ نورجہاں کی دبنگ کاروائی، انڈا موڑ پر ٹیم کے ساتھ موجود Webdesk Oct 23, 2024 0 ایس ایچ او فیض الحسن اپنی ٹیم کے ساتھ انڈا موڑ پر موجود۔
پولیس اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کا پرانا گولیمار میں کاشف سندھی کے منشیات کے اڈے پر چھاپہ Webdesk Oct 22, 2024 0 گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جا رھی ہے۔
پولیس تھانہ اتحاد ٹاؤن قائم خانی کالونی میں کھلی کچہری کا انعقاد Webdesk Oct 22, 2024 0 کھلی کچہری میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں علاقہ عوام نے شرکت کی۔
پولیس شاہراہِ نور جہاں بلاک-ایس میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ Webdesk Oct 21, 2024 0 دو طرفہ فائرنگ اور تعاقب کے بعد ڈاکو عثمان غنی مسجد میں گھُس کر چھپ گئے جنہیں عوام کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کراچی میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار Webdesk Oct 21, 2024 0 دو منشیات فروش ملزمان مسلم ولد ندیم اور حامد برکی ولد امتیاز احمد خان کو گرفتار کر لیا گیا
اہم ترین شاہراہِ نور جہاں کی حدود عبداللہ کالج کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ Webdesk Sep 26, 2024 0 دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی بلاضرب گرفتار
اہم ترین شاہراہِ نور جہاں کی حدود شادمان ٹاؤن میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ Webdesk Sep 24, 2024 0 پولیس مقابلہ شادمان ٹاؤن نمبر 1 سیکٹر 14بی حدود تھانہ شاہراہ نور جہاں میں ہوا