Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ٹریفک پولیس کی طرف سے غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس، فلیش لائٹس اور رنگین شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی

شہریوں سے التماس ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں پر گورنمنٹ سے منظور شدہ نمبر پلیٹس کا استعمال کریں رنگین شیشوں کا استعمال اور پولیس فلیش لائٹس کا استعمال ہرگز نہ کریں۔

0

ٹریفک پولیس کی طرف سے غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس، فلیش لائٹس اور رنگین شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی

کراچی : انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس غلام نبی میمن صاحب کے احکامات پر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سربراہی میں کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں فینسی جعلی نمبر پلیٹس، پولیس فلیش لائٹس اور کالے شیشے والی گاڑیوں کو حسب قانون ضبط کیا جارہا ہے اور ڈرائیور کے خلاف حسب قانون مقدمہ بھی درج کیا جارہا ہے۔

شہریوں سے التماس ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں پر گورنمنٹ سے منظور شدہ نمبر پلیٹس کا استعمال کریں رنگین شیشوں کا استعمال اور پولیس فلیش لائٹس کا استعمال ہرگز نہ کریں۔

Comments
Loading...