Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

تھانہ عوامی کالونی پولیس کی اسٹریٹ کریمنل کے خلاف کامیاب کاروائی

دوران گرفتاری ملزم سے مختلف شناختی کارڈ، سروس کارڈ اور نقدرقم بھی برآمد

0

تھانہ عوامی کالونی پولیس کی اسٹریٹ کریمنل کے خلاف کامیاب کاروائی

کراچی : تھانہ عوامی کالونی پولیس کی اسٹریٹ کریمنل کے خلاف کامیاب کاروائی۔ ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل نمبر 5888 کے کے این میکر ہونڈا 70 ملزم انس ولد خدا بخش سے برآمد۔ تین ملزمان تھانہ کورنگی کے حدود سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوئے۔ دوران گرفتاری ملزم سے مختلف شناختی کارڈ، سروس کارڈ اور نقدرقم بھی برآمد۔ ملزم کے دیگر دو ساتھی علیحدہ موٹر سائیکل سوار فرار ہونے میں کامیاب

ملزم کا اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف۔ ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔ ملزمان کے خلاف حسب ضابطہ مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم مزید کاروائی کے لئے شعبہ تفتیش و اے وی ایل سی پولیس کے سپرد۔

Comments
Loading...