Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

دنیا میں ایسی جگہ، جہاں قدم رکھتے ہی آپ 7 سال پیچھے چلے جاو گے

دنیا میں ایسی جگہ، جہاں قدم رکھتے ہی آپ 7 سال پیچھے چلے جاو گے

0

دنیا میں ایسی جگہ، جہاں قدم رکھتے ہی آپ 7 سال پیچھے چلے جاو گے

ہم نے فلموں میں ایسا بہت دفعہ دیکھا ہوگا کہ ٹائم مشین کے ذریعے ہم اپنے ماضی یا مستقبل میں جاسکے ہیں۔ لیکن اس دنیا میں ایک ملک ایسا بھی موجود ہے جہاں اگر آپ نے قدم رکھا تو آپ 7 سال پیچھے چلے جاو گے۔

جی ہاں اس ملک کا نام ایتھوپیا۔ اگر ہم 2023 میں اپنے ملک سے نکلے اور اس ملک میں پہنچے تو وہاں 2016 چل رہا ہوگا۔ اس کی وجہ کوئی ٹائم مشین نہیں، بلکہ فرق کا بنیادی نکتہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تاریخ پیدائش کے حساب سے ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ ایتھوپیا کیلنڈر گریگورین کیلنڈر سے 7 سے 8 سال پیچھے ہے۔

ایتھوپیا کا سال 13 مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ گریگورین کیلنڈر سے سات سال پیچھے ہوتا ہے۔ درحقیقت، ایتھوپیا کے باشندوں نے 11 ستمبر 2007 کو نیا ہزار سالہ جشن منایا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایتھوپیائی اسی کیلنڈر کے ساتھ جاری رہے۔ جس میں رومن چرچ نے 525 عیسوی میں ترمیم کی تھی۔

Comments
Loading...