پی ٹی آئی کے وفد کی ادارہ نور حق دفتر جماعت اسلامی کراچی آمد
دونوں جماعتوں کا امیدواروں کے نتائج کے فارم 45اکھٹے کیے جانے پر اتفاق ،مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی
پی ٹی آئی کے وفد کی ادارہ نور حق دفتر جماعت اسلامی کراچی آمد
کراچی : پی ٹی آئی کے وفد کی ادارہ نور حق دفتر جماعت اسلامی کراچی آمد۔ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی سے ملاقات ٗ جعلی نتائج کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق۔ کراچی کے عوام نے سب سے زیادہ ووٹ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو دیے۔ حافظ نعیم الرحمن کی وفد سے گفتگو۔
حلیم عادل شیخ نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمن کا کراچی میں اپنی نشست نہ لینے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے منہ پر طمانچہ ہے۔
دونوں جماعتوں کا امیدواروں کے نتائج کے فارم 45اکھٹے کیے جانے پر اتفاق ،مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔