اوپر آسمان، نیچے زمین اور اندر سکون، 😇 صبا قمر
اوپر آسمان، نیچے زمین اور اندر سکون، 😇 صبا قمر
اوپر آسمان، نیچے زمین اور اندر سکون، 😇 صبا قمر
تفصیلات کے مطابق صبا قمر پاکستان کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔ ویسے تو وہ کسی تعریف کی محتاج نہیں ہیں۔ انہوں نے کڑی محنت سے اس مقام کو حاصل کیا ہے۔ آج ان کا شمار پاکستان کی مہنگی ترین ادکارہ میں کیا جاتا ہے۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنے فینز کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ان کے 5.8 ملین فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو پسند کرتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں جس کے ساتھ انہون نے لکھا کہ ’’اوپر آسمان، نیچے زمین اور اندر سکون، 😇‘‘۔