لندن کو جاننا؛ آہستہ آہستہ یہ جگہ گھر بنتی جا رہی ہے۔ صبا قمر
صبا قمر زمان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر اردو فلموں اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ صبا قمر پاکستان کی مقبول ترین اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ وہ متعدد اعزازات کی وصول کنندہ ہیں جن میں دو لکس اسٹائل ایوارڈز اور تین پی ٹی وی ایوارڈز کے ساتھ ساتھ فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزدگی بھی شامل ہے۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ لندن کو جاننا؛ آہستہ آہستہ یہ جگہ گھر بنتی جا رہی ہے۔