Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم پی اے ریحان اکرم کی عید کے موقع پر مسلمانوں کو عید سعید کی دلی مبارک باد پیش

0

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے ریحان اکرم نے عید کے موقع پر تمام مسلمانوں کو عید سعید کی دلی مبارک باد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ حقیقی خوشحالی اسی وقت ممکن ہے جب ہر شہری کو اس کا جائز حق اور عزتِ نفس کے ساتھ جینے کے مواقع فراہم کیئے جائیں۔

نہوں نے زور دیا کہ عید کا پیغام ہمیں اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی یکجہتی رواداری اور مثبت طرزِ فکر کو فروغ دینے کی تلقین کرتا ہے، عید کا دن اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ ہم ذاتی اور گروہی مفادات سے نکل کر پاکستان کی ترقی استحکام اور روشن مستقبل کے لئے متحد ہو جائیں۔

Comments
Loading...