Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی نے کے ایم سی کی پرانی بسوں کو جدید ترین سہولت سے آراستہ کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔

اس سے پبلک ٹرانسپورٹ میں پیداواری صلاحیت بڑھانے میں مدد ملے گی۔

0

میئر کراچی نے کے ایم سی کی پرانی بسوں کو جدید ترین سہولت سے آراستہ کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں عوام کو ٹرانسپورٹ کو لے کر کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں پہل کی ہے۔

میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کے ایم سی کی پرانی بسوں کو جدید ترین سہولت سے آراستہ کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔
اس سے پبلک ٹرانسپورٹ میں پیداواری صلاحیت بڑھانے میں مدد ملے گی۔ عوام کو ٹرانسپورٹ کو لے کر جو مشکلات درپیش ہیں ان سے بھی ریلیف ملے گا۔

Comments
Loading...