Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایسٹ، تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے چار رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں میں درجنوں سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں

0

ایسٹ، تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے چار رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔

کراچی : ایسٹ، تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے چار رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں میں درجنوں سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 02 عدد غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، 02 موٹر سائیکلز اور غیر ملکی کرنسی برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں محمد یوسف، غضنفر عبد الرزاق عرف عظمی، اسد خان عرف امیر خان اور اسامہ خان عرف خر شامل ہیں۔

Comments
Loading...