مرتضیٰ وہاب، لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور سندھ حکومت نے عوام کو سال کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی
کراچی کی نوجوان قیادت کی کوششیں رنگ لے آئیں۔
مرتضیٰ وہاب، لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور سندھ حکومت نے عوام کو سال کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی
تفصیلات کے مطابق کراچی کی نوجوان قیادت کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ کراچی کے شہریوں کا سب سے بڑا مطالبہ منظور۔ ملیر ندی پر مرغی کھانا بریج کی منظوری، ٹینڈر جاری۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، میئر کراچی، لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور سندھ حکومت نے عوام کو سال کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی۔
عوام کو مزید خوشخبریاں سنانے کا اعلان۔ اب شہری کراچی کی ترقی کی گواہی خود دیںگے۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ ہم نہ صرف سڑکوں کی بحالی کر رہے ہیں، بلکہ ہم اس علاقے کو روشنی، چمک اور امید سے بھی منور کر رہے ہیں۔
کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ٹیمیں 7000 روڈ، نیو کراچی پر نئی ایل ای ڈی سٹریٹ لائٹس لگا رہی ہیں۔