Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ہمارا مطالبہ ہے کہ واٹر بورڈ مکمل بلدیہ کے حوالے کیا جائے۔ شہزاد مظہر

یوسی1 میں پانی کی بدترین قلت کے حوالے سے کونسلر ایوب و چیئرمین یوسی کی واٹر بورڈ کے ایکسیئن و اعلی حکام سے مسلسل درخواستیں و رابطے جارہی ہیں۔ شہزاد مظہر

0

ہمارا مطالبہ ہے کہ واٹر بورڈ مکمل بلدیہ کے حوالے کیا جائے۔ شہزاد مظہر

تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد یوسی 1 چئیرمین شہزاد مظہر نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ یوسی1 میں پانی کی بدترین قلت کے حوالے سے کونسلر ایوب و چیئرمین یوسی کی واٹر بورڈ کے ایکسیئن و اعلی حکام سے مسلسل درخواستیں و رابطے جارہی ہیں۔

سیکٹر 7ڈی پمپ پر ناقص موٹر و پمپ کی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے مورخہ 15 مئ کو چیف انجینئر کو خط لکھا تھا, کہ 7ڈی و اجمیر کے ناقص پمپوں کو تبدیل کیا جائے۔ چونکہ واٹر بورڈ کارپوریشن خود مختار ادارہ ہے، جسے سندھ سرکار نے ٹینکروں کی آمدنی سمیٹنے کیلئے اپنے پاس رکھا ہے۔ اسے عوامی شکایات سے کیا لینا دینا۔

ہمارا مطالبہ ہے کہ واٹر بورڈ مکمل بلدیہ کے حوالے کیا جائے اور عوام سے اپیل ہے کہ پانی کے حق کیلئے جب بلدیاتی نمائندے واٹر بورڈ کے گھیراؤ کا اعلان کریں تو ضرور اپنا حصہ ڈالیں۔

We demand that the water board be handed over to the entire municipality. Shahzad Mazhar
We demand that the water board be handed over to the entire municipality. Shahzad Mazhar
Comments
Loading...