عظمی بخاری کا رات گئے محفل تھیٹر ، تماثیل تھیٹر ااور پرنس تھیٹر پر چھاپہ
وزیراطلاعات نے تھیٹرز کے کیفے ٹیریا، ڈریسنگ رومز اور ہالز کا جائزہ لیا
عظمی بخاری کا رات گئے محفل تھیٹر ، تماثیل تھیٹر ااور پرنس تھیٹر پر چھاپہ
تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات وثقافت عظمی بخاری کا رات گئے محفل تھیٹر ، تماثیل تھیٹر ااور پرنس تھیٹر پر چھاپہ۔ چھ اداکاراؤں کو شوکاز نوٹس جاری، سٹیج ڈراموں میں خواتین کی ڈریسنگ اور گانوں پر برہمی کا اظہار۔ جو فنکار تھیٹرز میں بیہودگی اور بے حیائی پھیلائے گا اس پر تاحیات پابندی عائد کردی جائے گی: عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات نے تھیٹرز کے کیفے ٹیریا، ڈریسنگ رومز اور ہالز کا جائزہ لیا۔