Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

تھانہ شاہرہ نور جہاں کی منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی

ملزم کو بمقام؛ مین روڈ کٹی پہاڑی بلاک کیو نارتھ ناظم آباد کراچی سے گرفتار کیاگیا ہے ۔

0

تھانہ شاہرہ نور جہاں کی منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی

کراچی : ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کے احکامات پر تھانہ شاہرہ نور جہاں کی منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی۔ ملزم کو بمقام؛ مین روڈ کٹی پہاڑی بلاک کیو نارتھ ناظم آباد کراچی سے گرفتار کیاگیا ہے۔

بنام گرفتار ملزم 1۔ارشد خان ولد فضل الرحمن کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ ملزم کے فراری ساتھی کی شناخت محمد کشور ولد غلام حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ برآ مدگی: گرفتار ملزم سے 515 گرام چرس اور فراری ملزم کے پھینکی ہوئی 530 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

گرفتار شدہ و فراری ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 221/2025 درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments
Loading...