Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے بے زمین کسانوں کے لیے “اپنا کھیت، اپنا روزگار” پروگرام کسی نعمت سے کم نہیں۔ حنا پرویز بٹ

0

پبجاب : حنا پرویز بٹ صاحبہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے بے زمین کسانوں کے لیے “اپنا کھیت، اپنا روزگار” پروگرام کسی نعمت سے کم نہیں۔ اب یہ کسان اپنی زمین پر اپنا روزگار پیدا کریں گے۔ مختصر عرصے میں اس بڑے منصوبے کو حقیقت کا روپ دینا کسی معجزے سے کم نہیں۔ زمین پر اگنے والی فصل اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی مکمل طور پر کسان کی ہوگی، محنت بھی کسان کی ہوگی اور کمائی بھی اسی کی ہوگی۔

Comments
Loading...