Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

گلبرگ ٹاؤن انتظامیہ نے عید ایڈوانس سیلری 29 مئی کو ادا کردی

0

گلبرگ ٹاؤن انتظامیہ نے عید ایڈوانس سیلری 29 مئی کو ادا کردی

کراچی : چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ اور میو نسپل کمشنر عبدالحمید سہاگ کی سربراہی میں گلبرگ ٹاؤن انتظامیہ نے عید ایڈوانس سیلری 29 مئی کو ادا کر دی۔

وقت سے قبل سیلری آنے پر ملازمین میں خوشی کی لہر۔ملازمین نے چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ میونسپل کمشنر عبدالحمید سہاگ اور فائنانس ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کیا اور اور کہا کہ گلبرگ ٹاؤن نے ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے سیلری ادا کر کے ملازمین کی عید کی خوشیاں دوبالا کردی ہیں۔

اس کے بعد ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ملازمین نے انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Comments
Loading...