Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کراچی کی قیادت کا سندھ حکومت کے ساتھ مل کر پولیو کے خلاف جنگ لڑنے کا اعلان۔

0

کراچی : کراچی کی قیادت کا سندھ حکومت کے ساتھ مل کر پولیو کے خلاف جنگ لڑنے کا اعلان۔ محکمۂ صحت کے تعاون سے مقامی حکومتوں کے پولیو کے خلاف کردار کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب تھے۔

پولیو کے خلاف جنگ میں میئر کراچی اور سٹی کونسل کے اراکین کو سفیر مقرر کیا گیا۔ میئر کراچی کی جانب سے مکمل ویکسینیشن کرانے والی یونین کونسل کے چیئرمین کے لیے پارک تعمیر کرانے کا اعلان۔

سٹی کونسل کے اراکین کی بڑی تعداد میں شرکت۔

Comments
Loading...