Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شوہر سے نکاح کی خواہش مند خاتون کا مرد ساتھیوں کے ہمراہ پہلی بیوی پر تشدد کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ حنا پرویز بٹ

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر لاہور کے علاقے مصطفی آباد میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد میں نے متاثرہ خاتون رقیہ امجد کے گھر کا دورہ کیا۔

0

شوہر سے نکاح کی خواہش مند خاتون کا مرد ساتھیوں کے ہمراہ پہلی بیوی پر تشدد کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ حنا پرویز بٹ

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک واقع پیش آیا۔ جس کے بعد وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر لاہور کے علاقے مصطفی آباد میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد حنا پرویز بٹ صاحبہ نے متاثرہ خاتون رقیہ امجد کے گھر کا دورہ کیا اور ان سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ دوسری شادی سے اپنے شوہر کو کیوں روکا، شوہر سے نکاح کی خواہش مند خاتون کا مرد ساتھیوں کے ہمراہ پہلی بیوی پر تشدد کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔

جہاں انہوں نے خاتون کو حوصلہ دیا اور پولیس کو فوری طور پر خاتون سمیت تمام ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا۔

Comments
Loading...