Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

کراچی

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کرنل شیر خان اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا

کراچی : منگھوپیر ٹاؤن میں صحت مند مستقبل کا خواب حقیقت بن گیا! میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عوامی خدمت کی ایک اور مثال قائم کردی۔ شہریوں کو بنیادی انفراسٹرکچر کے ساتھ معیاری کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کا دیرینہ مطالبہ بھی پورا…

کمیونٹی پولیسنگ کراچی نے گلبرگ میں ایک نیا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کرنے کے لیے بلاک 13 فیڈرل بی…

تفصیلات کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کراچی (سی پی کے) نے ’بلاک 13 فیڈرل بی ایریا ریزیڈنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن‘ کے ساتھ ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے گلبرگ میں ایک نیا…

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شادمان ٹاون میں موجود برساتی نالے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا

کراچی : شادمان ٹاون میں مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں۔ جس میں مئیر کراچی نے شادمان ٹاون میں موجود آئی ٹی پارک کا افتتاح بھی کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شادمان نمبر 1 سے…

ایم کیو ایم پاکستان کی جناب سے آئی ٹی پارک سے ناگن تک کی سڑک کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا

کراچی : شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی نے اس حوالے سے شادمان ٹاون کا دورہ بھی کیا تھا۔ شادمان محلہ کمیٹی کے صدر عمیر عثمانی نے ان کو ترقیاتی کام کے حوالے سے…

شادمان ٹاون سیکٹر 14بی میں ایک اور گلی کی سیوریج لائین نارتھ ناظم آباد ٹاون کی جانب سے ڈال دی گئی

کراچی : شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد یوسی 2، جس کے چئیرمین فرحان سہیل ہیں۔ انہوں نے شادمان ٹاون میں بہت ساری گلیوں میں موجود سیوریج کا مسلہ حل کیا ہے۔ اس میں شادمان ٹاون سیکٹر 14اے اور سیکٹر 14بی دونوں شامل ہیں۔ حال ہی میں شادمان ٹاون…

نارتھ ناظم آباد ٹاون چئیرمین عاطف علی خان کی جانب سے آبدار پارک سیکٹر 14اے کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

کراچی : شادمان ٹاون سیکٹر 14اے میں نارتھ ناظم آباد ٹاون چئیرمین جناب عاطف علی خان کی جانب سے ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ عاطف علی خان نے آبدار پارک میں ان ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا تھا۔ جس کے بعد آبدار پارک کی تعیر شروع ہوئی۔ …