Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

کراچی

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے دستیاب وسائل کو مؤثر انداز میں استعمال کیا جا رہا ہے۔…

سمن آباد، النور اور انچولی کے بعض علاقوں میں تقریباً 40 سال بعد سڑکوں کی تعمیر کا کام شروع ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ گلبرگ ٹاؤن کی موجودہ انتظامیہ شہریوں کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ نصرت اللہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے گلستانِ جوہر کی مختلف یونین کونسلز میں…

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے گلستانِ جوہر کی مختلف یونین کونسلز میں بحالی و ترقیاتی کاموں کا افتتاح کردیا۔ میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ گلستانِ جوہر کی مختلف یونین کونسلز میں 145 ملین روپے کی…

شادمان محلہ کمیٹی کے ممبران کی ڈی سی آفس میں سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بورڈ کی ٹیم سے اہم ملاقات

کراچی : شادمان ٹاون میں موجود محلہ کمیٹی کے ممبران آج کل علاقہ کی بہتری کے لئے کام کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس کو دیکھتے ہوئے انہوں نے ڈی سی آفس میں طاحہ سلیم سے ملاقات کی اور علاقہ میں موجود مسائل سے آگاہ کیا۔ حال ہی میں محلہ کمیٹی کے…

ماہِ ربیع الاول کے حوالے سے جائزہ اجلاس، انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

کراچی: ماہِ ربیع الاول کے حوالے سے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلبرگ کے ٹاؤن آفس میں چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی سربراہی میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں میونسپل کمشنر حمیر احمد، وائس چیئرمین محمد الیاس، تمام محکمہ جاتی افسران، واٹر…

یومِ آزادی پر مزارِ قائد پر حاضری، میئر کراچی کا مضبوط، پرامن اور خوشحال پاکستان کے عزم کا اظہار

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملک کی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا…