ایم کیو ایم پاکستان کے اراکینِ سندھ اسمبلی کا مبینہ طور پر اغوا کے بعد نوجوان میر رضا علی کے قتل کی…
میر رضا علی کے قتل میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے اور کراچی میں جرائم کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ ایم کیو ایم پاکستان اراکینِ سندھ اسمبلی