Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شہر کے دو دشمنوں کے خلاف ایک بڑا جھٹکا۔

0

کراچی : محکمہ سٹی وارڈنز کی ٹیم نے نہ صرف نشہ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے بلکہ غیر مجاز تاروں کے خاتمے کا بھی عزم کر لیا ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں نشہ کرنے والے افراد اور غیر قانونی تاروں کے خلاف کارروائی جاری ہے، جن میں ساؤتھ، نیپئر روڈ، ضلع سینٹرل اور دیگر علاقے شامل ہیں۔

Comments
Loading...