Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ملینیم شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

ملینیم شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

0

ملینیم شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

کراچی : ریسکیو حکام کے مطابق آگ بدھ کی صبح لگی۔ ریسکیو کارکنوں نے آگ پر قابو پانے سے پہلے کئی گھنٹوں تک جدوجہد جاری رکھی۔ لیکن آگ سے ملینیم مال کو کافی نقصان پہنچا۔

راشد منہاس روڈ پر واقع ملینیم مال میں زبردست آگ لگنے سے 250 دکانیں جل کر تباہ اور کروڑوں روپے کا مالی نقصان ہوا۔

Comments
Loading...