Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں مسلم لیگ ن کو توڑنے کیلئے بدترین سیاسی انتقام کا سہارا لیا۔ مائزہ حمید

خان صاحب اور ان کی پنکی کی ذندگی فتوحات سے نہیں ناکامیوں اور کرپشن سے بھری ہیں۔

0

عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں مسلم لیگ ن کو توڑنے کیلئے بدترین سیاسی انتقام کا سہارا لیا۔ مائزہ حمید

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن رکن اسمبلی، ایم این اے مائزہ حمید نے کہا کہ عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں مسلم لیگ ن کو توڑنے کیلئے بدترین سیاسی انتقام کا سہارا لیاگیا۔ مریم بی بی پر پر محض اس لئے جھوٹے مقدمات بنائے گئے تاکہ نوازشریف صاحب کو کمزور کیا جاسکے۔ لیکن مریم نواز شریف صاحبہ نے ہمت اور بہادری سے مقابلہ کیا اور اپنے والد کی طاقت بن گئی۔ خان صاحب اور ان کی پنکی کی ذندگی فتوحات سے نہیں ناکامیوں اور کرپشن سے بھری ہیں۔

Comments
Loading...