Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہیٹ ویو کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایت۔

ہیٹ ویو سے متاثرہ افراد کے لیے خصوصی وارڈ بنائے گئے ہیں۔

0

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہیٹ ویو کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایت۔

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہیٹ ویو کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایت۔ ہیٹ ویو سے متاثرہ افراد کے لیے خصوصی وارڈ بنائے گئے ہیں۔ میئر کراچی نے سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کو وارڈز کی خصوصی نگرانی کی ہدایت کی۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ میں ہیٹ ویو کے امکانات کم ہیں لیکن ہم ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ لوگ دوپہر 12 سے 3 بجے تک غیر ضروری دھوپ سے گریز کریں۔

Comments
Loading...