خبریں صبح 06 بجے سے رات 11 بجے تک شہر میں ہیوی ٹریفک کے چلنے پر پابندی ہے Webdesk Oct 31, 2024 0 بغیر رجسٹریشن کے چلنے والے ایکسٹرا سیٹر رکشوں کو چالان دے کر امپونڈیارڈ میں بند کر دیا جائے۔