کراچی نکاسی آب، کچرے کی منتقلی اور ندی نالوں کی صفائی کے عمل کو جاری رکھا جائے۔ علی اکبر Webdesk Jun 30, 2025 0 ٹاؤن چیئرمین نے پاکستان پیپلز پارٹی کا دل کی گہرائیوں شکریہ ادا کیا اور میئر کراچی مرتضی وہاب کا مشینری فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔