Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

صوبائی وزیر محمد علی ملکانی کی زیر صدارت ویٹرنری کمپلیکسز کی تعمیر اور بحالی کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس

0

کراچی : صوبائی وزیر محمد علی ملکانی کی زیر صدارت ویٹرنری کمپلیکسز کی تعمیر اور بحالی کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی کی زیر صدارت محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ کے دفتر کراچی میں ویٹرنری کمپلیکسز کی تعمیر اور بحالی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں سیکریٹری لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ ڈاکٹر کاظم حسین جتوئی، ورلڈ بینک کے پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر نذیر حسین کلہوڑو اور (ایس ایل اے ڈی پی) کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید میمن نے شرکت کی، جبکہ سول ورکس کے ڈیزائن اینڈ سپرویژن کنسلٹنٹ ایم ایس جی تھری انجینئرنگ ورکس (ایم/ایس جی3 انجینئرنگ ورکس) کے نمائندے بھی اجلاس میں موجود تھے

اجلاس کے دوران صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے کنسلٹنسی فرم کی جانب سے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور ضلعی سطح پر ویٹرنری کمپلیکسز کی تعمیر کے لیے پیش کیے گئے ڈیزائنز پر غور کیا

صوبائی وزیر نے ویٹرنری کمپلیکسز کے ڈیزائنز کو حتمی شکل دینے کے ساتھ ساتھ ساحلی پٹی میں ویٹرنری ایمرجنسی سینٹرز کے قیام اور ایس ایل اے ڈی پی منصوبے کے تحت مختلف ویٹرنری یونٹس

Comments
Loading...